News Day Urdu

پاکستان کی خبریں

خبر پہلے اردو میں اور پھر اسی صفحے پر English میں دستیاب ہے۔

اشتہار / Advertisement

5 خبریں دستیاب ہیں۔

بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ماہی گیری کا مجوزہ فشریز اینڈ ایکوا کلچر بل 2026 کا جائزہ

بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ماہی گیری کا مجوزہ فشریز اینڈ ایکوا کلچر بل 2026 کا جائزہ

بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ماہی گیری نے گوادر میں اجلاس کے دوران مجوزہ بلوچستان فشریز اینڈ ایکوا کلچر بل 2026 کا جائزہ لیا، جس میں ماہی گیروں کے حقوق، سمندری وسائل کے تحفظ، آبی زراعت کے فروغ اور ماہی گیری کے شعبے میں ضابطہ کاری کو مضبوط بنانے پر توجہ دی گئی

مکمل خبر پڑھیں
امریکا کی آزادی کی 250 ویں سالگرہ اور پاکستان کے 79 ویں یومِ آزادی پر پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن کی خصوصی تقریب

امریکا کی آزادی کی 250 ویں سالگرہ اور پاکستان کے 79 ویں یومِ آزادی پر پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن کی خصوصی تقریب

امریکا کی آزادی کی 250 ویں سالگرہ اور پاکستان کے 79 ویں یومِ آزادی کے موقع پر پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن کی جانب سے خصوصی تقریب منعقد کی گئی، جس میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے پاک امریکا تعلقات کو تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے ذریعے مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا اور پاکستانی امریکی میڈیا نمائندگان کی خدمات کو سراہا۔

مکمل خبر پڑھیں
راولپنڈی، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند

راولپنڈی، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند

راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ نالہ لئی میں پانی کی سطح کٹاریاں کے مقام پر 22 فٹ اور گوالمنڈی میں 19 فٹ تک پہنچنے کے بعد شہریوں کا انخلا شروع کر دیا گیا، جبکہ ضلعی انتظامیہ نے پاک فوج سے مدد طلب کر لی۔ محکمہ موسمیات نے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی بھی کی ہے۔

مکمل خبر پڑھیں
لندن میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے پہلی ڈیجیٹل اراضی رجسٹری مکمل

لندن میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے پہلی ڈیجیٹل اراضی رجسٹری مکمل

پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی نے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے ذریعے اراضی کی پہلی ڈیجیٹل رجسٹری کامیابی سے مکمل کی ہے، جس کے تحت اب اوورسیز پاکستانی وطن واپس آئے بغیر جائیداد کی خرید و فروخت اور منتقلی کر سکتے ہیں۔ ابتدائی طور پر برطانیہ سے شروع کی جانے والی اس سہولت کا دائرہ کار اگلے 30 دنوں میں وزارتِ خارجہ کے تعاون سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات تک بھی بڑھایا جائے گا۔

مکمل خبر پڑھیں