
امریکا کی آزادی کی 250 ویں سالگرہ اور پاکستان کے 79 ویں یومِ آزادی پر پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن کی خصوصی تقریب
امریکا کی آزادی کی 250 ویں سالگرہ اور پاکستان کے 79 ویں یومِ آزادی کے موقع پر پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن کی جانب سے خصوصی تقریب منعقد کی گئی، جس میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے پاک امریکا تعلقات کو تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے ذریعے مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا اور پاکستانی امریکی میڈیا نمائندگان کی خدمات کو سراہا۔
مکمل خبر پڑھیں